9 جون 2025 - 14:23
غزہ میں 40 سے زائد فلسطینی شہید، حماس رہنما بھی شہداء میں شامل

غزہ پر اسرائیلی بمباری عیدالاضحیٰ پر بھی جاری ہے، مزید چالیس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا |  اطلاعات کے مطابق، حماس رہنما اسعد ابو شریعہ بھی شہداء میں شامل ہیں۔
ادھر امریکی کانگریس کے 92 ارکان نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ امداد پہنچانے کے لیے تمام سفارتی طریقے استعمال کریں۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha