15 اپریل 2025 - 17:40
یمن پر عالمی دہشت گرد امریکہ کے حملوں کی تازہ ترین صورت حال؛ 6 شہید اور 20 زخمی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، یمن کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ اتوار کے روز صوبہ صنعا کی حدود میں امریکی بمباری کے شہداء کی تعداد میں اضافہ ہؤا ہے اور یوں شہداء کی تعداد 6 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 20 ہے۔/110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha