اسرائیلی فوج نے غزہ میں شد ید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 215 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔اس دوران عرب ممالک کی ننگين خاموشی جاری ہے اسرائیلیوں نے حملے سے قبل عرب ممالک کو آگاہ کردیا تھا۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں فلسطینیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری اور راکٹ باری کی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے حماس تحریک کے کمپاونڈ اور دوسری تنصیبات پربھی بمباری کی ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق180 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوئے ہیں شہداء اور زخمیوں میں فلسطینی بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 130304
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 180 تک پہنچ گئی ہےجبکہ 200 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں