15 جولائی 2020 - 11:31
News ID: 1055397
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الغدیر تواشیح گروہ نے امام رضا علیہ السلام کی مخصوص زیارت کو آپ کے حرم میں ایک خاص انداز سے پڑھ کر عاشقان اہل بیت(ع) کو محظوظ کیا۔