16 مارچ 2020 - 08:25
News ID: 1017947
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرزند رسول امام جعفر صادق علیه السلام عطر اور پرفیوم کی اہمیت و افادیت کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: جو شخص اپنے دن کے آغاز میں عطر لگاتا ہے، تو شب ہونے تک اسکی عقل و خرد اس کا ساتھ دیتی ہے۔ (مفاتیح الحیات، ص ۱۳۳)