10 فروری 2020 - 06:03
صالحی ویانا پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ویانا پہنچ گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ویانا پہنچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق ایٹمی سکیورٹی کے دو سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے ایک اعلی وفد کے ہمراہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے ہیں۔ یہ اجلاس بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی طرف سے ہر دو سال میں ایک بار منعقد کیا جاتا ہے۔



/129