12 روزہ دفاع مقدس
-
حدیث ولایت؛
قوم کی ہوشیاری اور استقامت، جارح دشمن پر غلبے کا راز ہے، رہبر انقلاب اسلامی
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم تاریخی 'ذوالفقاری آپریشن' کی سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام میں قوم کی ہوشیاری، ایمان، قربانی اور استقامت اور فوج اور سپاہ پاسداران کی بہادری کے امتزاج کو جارح دشمن پر غلبے کا عامل قرار دیتے ہوئے فرمایا: یہی عامل آج بھی ایرانی قوم کی تیسری مسلط جنگ میں کامیابی تک پہنچنے میں مدد دے رہا ہے۔
-
یا لثارات الخامنہ ای
دشمن سے انتقام کا عزم برقرار ہے، ایڈمرل سیاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف آف اسٹاف اور مسلح افواج کے کوآرڈینیٹر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے حالیہ حملوں میں انقلاب اسلامی کے رہبر شہید، مسلح افواج کے اہلکاروں اور عوام کی شہادت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن نے ان اقدامات سے ہمارے عزیزوں کو شہید کر دیا ہے اور انتقام کے معاملے میں ہمارا عزم بدستور برقرار ہے، [۔۔۔]
-
ہفتۂ دفاع مقدس؛
4 | کچھ پڑوسی ممالک ایران کو مضبوط نہیں دیکھنا چاہتے، ایڈمرل سیاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا: ہمارے دشمن، اور کچھ پڑوسی ممالک ایران کے دشمنوں کی حمایت کر رہے ہیں اور ایک طاقتور اور مضبوط ایران کو نہیں چاہتے / کچھ ممالک اپنی سہولیات اور اڈے دشمن کے حوالے کر رہے ہیں تاکہ وہ ایران پر حملہ کر سکے، اور ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں ان پر جوابی حملہ نہ کیا جائے۔
-
ہفتۂ دفاع مقدس؛
3 | ہمارے خلاف لڑی جانی والی تمام جنگیں پراکسی جنگیں تھیں، مقصد بھی ایک ہی تھا، ایڈمرل سیاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا: تمام جنگوں میں دشمن کا ہدف ایک ہی تھا / تمام جنگیں پراکسی جنگیں تھیں / آبادان کا محاصرہ توڑنے کی کاروائی میں شریک شہیدوں اور کمانڈروں کی یاد۔ / آٹھ سالہ دفاعِ مقدس سے 12 روزہ مسلط جنگ، رمضان کی مسلط جنگ اور ہرمز کی لڑائی تک / تمام جنگوں میں دشمن کا ہدف ایک ہی تھا / تمام جنگیں پراکسی جنگیں تھیں۔
-
ہفتۂ دفاع مقدس؛
2 | آٹھ سالہ جنگ سے پہلے ہماری پوزیشن کمزور تھی / ہم نے اپنی سرزمین کا کوئی حصہ الگ نہیں ہونے دیا، ایڈمرل سیاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا: دفاع مقدس نے ایرانی سرزمین کا کوئی حصہ الگ نہیں ہونے دیا۔
-
ہفتۂ دفاع مقدس؛
1 | آٹھ سالہ دفاع مقدس کی اقدار کیا تھیں؟ / ہمارے پاس 27 ممالک کے جنگی قیدی تھے، ایڈمرل سیاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا: آٹھ سالہ مقدس دفاع میں ہم نے 27 ممالک سے تعلق رکھنے والے قیدی پکڑ لئے تھے۔/ دیکھنا چاہئے کہ آٹھ سالہ مقدس دفاع پر کون سی اقدار حاوی تھیں؟ / دشمن نے ایران کے سازوسامان کو پہچانا لیکن ایرانی عوام کو نہیں پہچانا۔
-
ایرانی میزائل امت کے لئے باعث فخر؛
صہیونیوں کو خوفزدہ کرنے والی تصویر / صہیونیوں نے نے "خرمشہر-4" کے بارے میں کیا کہا؟
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نئے میزائل سٹی کی ویڈیو ریلیز نہ ہونے کے باوجود، خرمشہر-4 میزائل کی تصاویر کے اجراء نے تل ابیب کو ضروری پیغام تل ابیب تک پہنچا دیا۔ واضح رہے کہ فوجی کمانڈروں نے حفاظتی مسائل کی بنا پر نئے میزائل سٹی کی ویڈیو ریلیز روک لی۔
-
12 روزہ دفاع مقدس؛
ایران کے خلاف مغرب کے ہلاکت خیز اور ناکام اندازے + ویڈیو
حال ہی میں ایران اور اسرائیل کے درمیان فوجی جھڑپ سے ظاہر ہؤا ہے کہ مغربی تھنک ٹینکس اور امریکی صدر کے عجلت میں لئے گئے فیصلے، ـ جو غلط اندازوں اور گمراہ کن مفروضوں پر استوار تھے، ـ کس طرح ایک محدود بحران کو ایک مہنگے اور غیر متوقع تصادم میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اور یہ بھی ثابت ہؤا کہ اگر وہ حربے ایران کے خلاف آزمانا چاہیں جو وہ دوسروں کے خلاف آزماتے رہے ہیں تو یہ ممکن نہیں اور اس کی کامیابی کا تصور محض ایک "خیالِ باطل" ہے۔