ڈیموکریٹ پارٹی
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
ٹرمپ کی نہ ختم ہونے والی ناکامیاں، ایک ڈیموکریٹ سیاستدان الاسکا کا گورنر بن گیا
امریکہ کے حالیہ وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس نے ریپبلکن حریفوں کے خلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الاسکا کی گورنری کے انتخاب میں بھی کامیابی حاصل کر لی۔ اس کے ساتھ ہی ڈیموکریٹک پارٹی کا امیدوار 1998سے اب تک اس عہدے پر پہنچنے والا پہلا ڈیموکریٹ بن گیا۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کو جھٹکے؛
امریکی ضمنی انتخابات کے تازہ ترین نتائج؛ ریپبلکن پارٹی کی ذلت آمیز شکست
انتخابات کے تین دن گذرنے کے بعد، ایوان نمائندگان میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکن پارٹی کی نشستوں کی تعداد 157 ہوگئی ہے اور ڈیموکریٹس نے حصہ 253 نشستیں جیت لی ہیں۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
انتخابی شکست نے ٹرمپ کو ایران کے معاملے میں تعطل سے دوچار کیا
خبر رساں ادارے روئٹرز نے رپورٹ دی کہ امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست اور کانگریس پر ڈیموکریٹس کے کنٹرول نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے حوالے سے مشکل صورتحال میں ڈال دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی سیاسی شکست
ہمیں یہ تک نہیں معلوم کہ ایران کے خلاف جنگ کیوں شروع ہوئی، چک شومر
سینیٹ میں ڈیموکریٹ رہنما نے بدھ کے روز کہا کہ امریکیوں کو نہیں معلوم کہ ایران کے خلاف جنگ کیوں شروع ہوئی؟
-
نسل پرست امریکہ
ٹرمپ انتظامیہ کانگریس رکن ایلہان عمر کی شہریت منسوخ کرنے کے لئے کوشاں
امریکی کانگریس کی مسلم اور صومالی نژاد ڈیموکریٹ رکن کے گھر پر فیڈرل ایجنٹوں کے چھاپے کے بعد، وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی کہ ٹرمپ انتظامیہ کی شہریت کے کیس کا جائزہ لے رہی ہے تاکہ ان کی شہریت منسوخ کر کے انہیں امریکہ سے ملک بدر کیا جائے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران کے خلاف جنگ نے امریکہ کو مزید غیر محفوظ بنا دیا، سینیٹ کے ڈیموکریٹ امیدوار + ویڈیو
امریکہ میں سینیٹ کے درمیانی مدت کے انتخابات کے ڈیموکریٹ امیدوار نے ایران کے خلاف جنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ نے نہ صرف امریکیوں کی سلامتی کو تقویت نہیں پہنچائی، بلکہ توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں اضافے اور 18 (!) امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا باعث بھی بنی۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
شکست سے بچنے کے لئے، ریپبلکن ارکان ایوان نمائندگان سے بھاگ گئے!
امریکی سینٹ میں "ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کی منظوری" کے بعد، طے یہ تھا کہ اس قرارداد کو کانگریس کے دوسرے حصے یعنی "ایوان نمائندگان" میں بھی رائے شماری کے لئے پیش کیا جائے؛ لیکن اس ایوان کے ریپبلکن ارکان کورم پورا نہ ہونے کی غرض سے بھاگ گئے اور رائے شماری نہیں ہوئی۔
-
ڈیموکریٹس امریکہ کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں:ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیموکریٹس کی پالیسیاں “دیوانہ وار” ہیں اور وہ امریکہ کو تباہی کے دہانے پر لے جا رہی ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
پیڈوفائل ٹرمپ پر ایک بار پھر شیطانی ـ ایپسٹینی جرائم کا الزام
پینسلوانیا کے گورنر نے ٹرمپ کو ایپسٹین کیس میں، عدلیہ کے نظام میں اثر و رسوخ استعمال کا الزام لگایا۔
-
مغرب کی بے نقاب ہوتی ہوئی لبرل جمہوریت؛
ایپسٹین کیس؛ مغربی لبرل جمہوریت کی حتمی پیداوار
ایپسٹین ایک حاشیائی اور معمول کردار نہیں، بلکہ وہ ایک ایسا فرد ہے جس تک امریکہ اور یورپ کے سیاسی، مالی اور میڈیا اشرافیہ کی وسیع پہنچ تھی۔ اس کے اردگرد اعلیٰ سطحی سیاستدانوں، ارب پتیوں، علمی شخصیات اور بااثر افراد کی بار بار موجودگی نے اس حقیقت کو آشکار کر دیا کہ طاقت کا ایک نیٹ ورک برسوں سے "قانون کے محفوظ کنارے" میں اپنے یا اپنے آقاؤں کے لئے کام کر رہا تھا۔
-
ٹرمپ کی من مانیاں؛
وینزویلا میں ٹرمپ کو لگام دینے کے لئے امریکی قانون سازوں کی سرگرمیاں
امریکی سینٹ میں آج ایک قرارداد پر رائے شماری ہوگی جس کا مقصد وینزویلا میں ٹرمپ کے ـ کانگریس کی منظوری کے بغیر ـ اگلے اقدامات روکنے کے لئے ان کے اختیارات محدود کرنا ہیں۔