الجزیرہ نیٹ ورک کے فارسی ٹیلی گرام چینل نے ایک ویڈیو کلپ میں دنیا میں مسلمانوں کی آبادی کے اضافے اور مستقبل کے اعداد و شمار پیش کئے ہیں۔