بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کے رہنما، چک شومر نے اپنی تقریر میں کہا کہ امریکیوں کو نہیں معلوم کہ ایران کے خلاف جنگ کیوں شروع کی گئی؛ اور یہ جنگ ختم ہونی چاہئے۔
چک شومر نے کہا: ہم ایران کے ساتھ جنگ ختم کریں گے اور ریپبلکن بھی ان کوششوں میں ہمارا ساتھ دیں گے۔
امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وانس نے بھی آج تسلیم کیا کہ ریپبلکنز کو ایران کے خلاف جنگ، اسرائیل کی حمایت اور مہنگانی کی وجہ سے کانگریس میں بھاری شکست ہوئی ہے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ