بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری، میجر جنرل ڈاکٹر محسن رضائی نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا پیج پر لکھا:
- ایران کے خلاف جنگ نے امریکی حکومت کو ابھی سے شدید نقصان پہنچایا ہے؛ لیکن واشنگٹن اب بھی ایک مایوس و بے بس جواری کی طرح ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔
- خیالی مذاکرات کے بارے میں جعلی خبریں بنانا بند کرو؛ اور
- مغربی ایشیا کے نئی [علاقائی] نظام کا انکار نہ کرو۔
- اب وقت آ گیا ہے کہ ان سات شرطوں کے سامنے ہتھیار ڈال دو جن کا ایران نے بارہا اعلان کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ