مولانا کلب جواد
-
دہلی دھماکے پر مولانا کلب جواد کا رد عمل،بے گناہوں کا قتل کرنے والا کبھی مسلمان نہیں ہوسکتا
معروف مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نقوی نے دہلی میں ہونے والے حالیہ دھماکے کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہارکیا ہے۔ مولانا نقوی نے کہا کہ جو بھی بے گناہ شہریوں کو نشانہ بناتا ہے وہ کبھی مسلمان نہیں ہو سکتا اور ایسے افراد کو ہم ملکی دشمن سمجھتے ہیں۔
-
مولانا کلب جواد نے وقف بورڈ اور متولیوں کی جانچ کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا
ہندوستان معروف شیعہ عالمِ دین،مجلس علماء ہند کے جنرل سیکریٹری اور شیعہ مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے وقف بورڈ اور متولیوں کے کام کاج میں شفافیت لانے کے لیے ایک تحقیقات کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ وقف بورڈ کے خلاف متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں، جن کی غیر جانبدارانہ جانچ ضروری ہے۔
-
ویڈیو/ وقف بورڈ کے خلاف ہونے والی شکایات کو لے کر مولانا کلب جواد نے دیا بڑا بیان
مولانا کلب جواد نے وقف بورڈ کے خلاف ہونے والی شکایات کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا ہیکہ ان شکایتوں کی جانچ ہونی چاہیے ۔
-
مولانا کلبِ جواد پر حملہ، پوری شیعہ برادری کی آواز کو دبانے کی مذموم کوشش ہے: ایڈوائزری کونسل آف انڈین اسٹوڈنٹس
مقدس شہر قم میں مقیم بھارتی طلباء کی مشاورتی کونسل نے مجلسِ علمائے ہند کے جنرل سیکریٹری، آفتابِ شریعت، حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید کلبِ جواد نقوی پر ہونے والے حالیہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مولانا کلب جواد پر حملہ پوری قوم کی توہین ہے:مولانی صفی حیدر
تنظیم المکاتب کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر نے لکھنؤ میں مولانا سید کلبِ جواد نقوی پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے وقف دشمن عناصر اور فرقہ واریت پھیلانے والوں کی منظم سازش قرار دیا ہے۔
-
حملے کے ردعمل میں مولانا کلب جواد کا ویڈیو بیان جاری
ہندوستان کے مذہنی شیعہ رہنما مولانا کلب جواد نے اپنے اوپر ہونے والے حملے کے بعد ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پولیس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حملے کے بعد مولانا کلب جواد کا بیان، پولیس کی تاخیر اور غیر سنجیدگی پر شدید ردعمل
معروف شیعہ عالم دین اور مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے وقف زمینوں پر ناجائز قبضے کے خلاف اقدام کے دوران اپنی گاڑی پر ہونے والے حملے کے بعد ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس کے کردار کو مایوس کن قرار دیا۔
-
ہندوستانی شیعہ مذہبی رہنما مولانا کلب جواد پر لکھنو میں ہوا حملہ
ہندوستان مشہور شیعہ مذہبی رہنما مولا کلب جواد کی گاڑی کو گھیر کر ہنگامہ اور نعرہ بازی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کربلا عباس باغ علاقے میں وقف کی زمین پر قبضہ اور تعمیرات کی معلومات پر مولانا کلب جواد وہاں پہنچے تھے۔
-
مولانا کلب جواد نے لکھنو میں تاریخی مذہبی مقامات کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا
ہندوستانی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں معروف شیعہ عالم دین اور مجلسِ علماءِ ہند کے جنرل سیکریٹری، مولانا کلبِ جواد نقوی نے حسین آباد ٹرسٹ کے زیر انتظام مذہبی و تاریخی عمارات کی خستہ حالی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مسلم ممالک متحد ہوکر صہیونی ظلم کا مقابلہ کریں
معروف ہندوستانی شیعہ عالم دین اور مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے کہا ہے کہ مسلم ممالک کو اب متحد ہوکر صہیونی ریاست اور اس کے حامیوں کے مظالم کے خلاف عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
ہندوستان کے مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
ہندوستان کے مذہبی رہنما حجت الاسلام والمسلمین جناب مولانا کلب جواد صاحب نے اپنی تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس غم کی گھڑی میں، میں عالمی مذہبی مرجع، آیت اللہ سید علی سیستانی، ان کے فرزند حجۃ الاسلام سید محمد رضا سیستانی، اور حجۃ الاسلام سید محمد باقر سیستانی کی خدمت ہندوستان کے تمام شیعہ مسلمانوں کی طرف سے تعزیت اور تسلیت عرض کرتا ہوں۔
-
آیی لو محمد کہنا ہمارا حق ہے:مولانا کلب جواد
نماز جمعہ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا کلب جواد نے کہا کہ آیی لو محمد کہنا ہمارا حق ہے، اور ہر فرد کو اپنے درم کے حساب سے بات کرنے کی آزادی حاصل ہے۔ آیی لو رام بھی کہہ سکتا ہے۔
-
لکھنو وقف کی زمینوں پر ناجائز قبضوں کے خلاف مولانا کلب جواد نے کیا تحریک کا اعلان
وقف حسین آباد میں جاری بدعنوانیوں اور وقف املاک پر ناجائز قبضے کے خلاف آج نماز جمعہ کے بعد امام جمعہ مولانا سید کلب جوادنقوی کی رہنمائی میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا