غزہ امن منصوبہ
-
مزاحمتی گروہ ہتھیار ڈالنے پر راضی نہیں،دھمکیاں قبول نہیں:اسلامی جہاد تحریک فلسطین
جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سکریٹری جنرل محمد الهندی نے کہا ہے کہ مزاحمتی گروہ ہتھیار دینے پر رضامند نہیں ہیں اور زبردستی ہتھیار ڈالنے کی دھمکی قبول نہیں کریں گے۔
-
اگر ایران کے ایٹمی پلان پر حملہ نہ کرتے تو غزہ امن منصوبہ کامیاب نہ ہوتا:ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ "غزہ امن معاہدہ" اُن کی سب سے بڑی کامیابی ہے، اور اگر وہ جون میں ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کا حکم نہ دیتے، تو وہ اس معاہدے تک نہیں پہنچ سکتے تھے۔
-
مصر میں قطری وزیر اعظم کی موت، حادثہ یا سازش؟
مصر کے قریب حالیہ ٹریفک حادثے میں قطری وزیر اعظم اور ان کے قریبی ساتھیوں کی موت نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے کہ آیا یہ واقعی ایک حادثہ تھا یا اس کے پیچھے کوئی سازش کارفرما ہے۔
-
حماس نے غزہ میں دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے لیے7 ہزاراہلکار واپس بلالیے
حماس نے اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد غزہ کے کئی علاقوں پر دوبارہ قبضہ حاصل کرنے کے لیے اپنے تقریباً سات ہزار اہلکاروں کو واپس طلب کرلیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق تنظیم نے فوجی پس منظر رکھنے والے پانچ نئے گورنر بھی تعینات کیے ہیں جن میں سے بعض حماس کے عسکری وِنگ کے سابق بریگیڈ کمانڈر رہ چکے ہیں۔
-
غزہ معاہدے کا اعلان مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کو یقینی بنانے کا تاریخی موقع ہے
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے لیے طے پانے والے معاہدے کے اعلان کو مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کو یقینی بنانے کا ایک تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار امن کی راہ ہموار کرنے کی کوششوں کو نقصان پہنچانے والے اقدامات کو روکا جائے۔
-
اسرائیل حماس امن منصوبے کے نفاذ کے اعلان پر، پی ایم مودی کا ردعمل
پی ایم مودی نے کہا ہم امن منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہیں.حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ گروپ نے فلسطینی قیدیوں کی فہرست اسرائیل کے حوالے کی ہے جنہیں جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیا جائے گا۔
-
ٹرمپ نے نیتن یاہو کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ایک سابق اسرائیلی سفارتکار کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ 20 نکاتی جنگ بندی منصوبے کو دباؤ میں آ کر قبول کیا ہے، حالانکہ یہ منصوبہ ان کی مرضی کے خلاف ہے۔
-
نیتن یاہو کبھی نہیں چاہتا تھا کہ حماس غزہ امن منصوبہ قبول کرے
سابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نِد پرائس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے وہ سب کچھ کیا جو اُن کی طاقت میں تھا تاکہ حماس کے کسی معاہدے یا منظوری کے امکانات ختم کر دیے جائیں۔
-
حماس نےٹرمپ کے امن منصوبے پر مشروط رضامندی ظاہر کی ہے
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے پر مشروط رضامندی ظاہر کی ہے۔ حماس نے جنگ کے مکمل خاتمے، اسرا کی تبادلے اور غزہ کی خودمختار انتظامیہ کے قیام پر زور دیتے ہوئے مستقبل کے معاملات کو فلسطینی قومی مفادات کے تحت حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
غزہ امن منصوبہ، ٹرمپ کی ناکامی اور مستقبل کی غیر یقینی صورتحال
امریکہ کے وائٹ ہاؤس کی جانب سے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے پیش کیا گیا امن منصوبہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک نئی شکست ثابت ہوا ہے اور ابتدائی دعووں کے باوجود اس کی عملی کامیابی کی کوئی ضمانت موجود نہیں۔