شہیدسیدحسن نصراللہ کی پہلی برسی
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛
شہید سید حسن نصر اللہ مستقل عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں، بریگیڈیئر جنرل حمید عبدالقادر
یمن کے وزیر اعظم کے مشیر نے کہا: رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے نواسے "سید حسن نصراللہ" کی شہادت کی برسی کے موقع پر، تہذیب یافتہ اور تاریخی یمن کی طرف سے حزب اللہ اور محور مقاومت کے تمام ممالک کو ہمدردی اور فخر سے بھرا پیغام بھیجتے ہیں۔ یہ پیغام اس بلند مرتبہ اور مقدس شہید کی شہادت کے موقع پر ہے جو عالم اسلام اور عرب دنیا میں عالمی استکبار کے مقابلے میں مقاومت و مزاحمت کی علامت بن گئے۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛
شہید سید حسن نصراللہ، نے لبنان کو صہیونی ریاست کے قبضے سے آزاد کرایا، ڈاکٹر فیصل عبدالساتر
وہ ایک بے مثال رہنما تھے جن کا موجودہ تاریخ میں کوئی ثانی نہیں ہے، اور وہ ہماری یادوں میں ہمیشہ ایک لازوال نمونے کے طور پر زندہ رہیں گے۔ انہیں خراج تحسین پیش کرنا کسی فرد کی تقدیس نہیں، بلکہ یہ مقاومت میں ان کے ناقابلِ تقلید کردار کے اعتراف کے طور پر، ان کا حق ہے۔
-
شہدائے مقاومت کی برسی کے موقع پر خطاب؛
فلسطین، مقاومت اور ایران پر حملہ ایک ہی جنگ کا تسلسل ہے/ غزہ کے لئے ٹرمپ کا خطرناک منصوبہ / عرب-اسلامی حکمران مقاومت پر دباؤ ڈالنا چھوڑ دیں، شیخ نعیم
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے "عظیم تر اسرائیل" کے صہیونی منصوبے کا چہرہ بدلنے کے بارے میں خبردار کیا اور حق کے محور کے لئے مقاومت اور دفاع پر زور دیا / فلسطینی ہتھیار ڈالنے کا تصور تک نہیں کرتے؛ ضرورت اس بات کی ہے کہ کم از کم عرب اور اسلامی ممالک ـ جو غزہ اور فلسطین کی حمایت نہیں کرتے ـ مقاومت پر دباؤ ڈالنا چھوڑ دیں۔"
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛
سید حسن نصر اللہ کی ذاتی خصوصیات اور کارنامے، ڈاکٹر علی لاریجانی کے زبانی ـ 4
اس حقیقت کو مدنظر رکھنا چاہئے کہ اسرائیل کی بالادستی کی راہ میں رکاوٹیں ہیں: یہ ملک چھوٹا ہے، اس کی آبادی یہودیوں پر مشتمل ہے، اور اس کا ایک مخصوص نظریہ ہے۔ کسی کی بالادستی قبول کرنے کے لئے عام طور پر فکری، معاشی یا تکنیکی برتری ہونی چاہئے، لیکن اسرائیل میں ان میں سے کوئی خصوصیت نہیں ہے۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛
سید حسن نصر اللہ کی ذاتی خصوصیات اور کارنامے، ڈاکٹر علی لاریجانی کے زبانی ـ 3
ڈاکٹر لاریجانی نے کہا: حزب اللہ ایک گہری جڑوں پر استوار مضبوط تحریک ہے اور واقعی اس کا کردار مجاہدانہ ہے۔ میرے دوروں کے دوران، دیکھا جا سکتا تھا کہ وہاں ایک گہری نشوونما ہوئی ہے؛ لہٰذا انہوں نے بڑی حد تک اپنی تعمیر نو کر لی ہے اور یہ کام بہت جلد انجام کو پہنچا۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛
سید حسن نصر اللہ کی ذاتی خصوصیات اور کارنامے، ڈاکٹر علی لاریجانی کے زبانی ـ 2
حزب اللہ کی سیاسی اور فوجی تربیت کے طریقہ کار کے معاملے میں، انھوں نے بروقت فیصلہ کیا۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛
سید حسن نصر اللہ کی ذاتی خصوصیات اور کارنامے، ڈاکٹر علی لاریجانی کے زبانی ـ 1
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: امریکہ جنگ مسلط کرے گا تو ہر روز جنازے اٹھائے گا / کمانڈروں اور سائنسدانوں کا قتل، ہمیں مفلوج نہیں کرتا۔
-
میلاد امام حسن عسکری(ع)؛
مسجد جمکران میں 'إنا علی العہد' کے عنوان سے عوامی اجتماع + ویڈیو اور تصاویر
قم المقدسہ: شہدائے مقاومت کی پہلی برسی کے موقع پر مسجد جمکران میں 'إنا علی العہد' کے عنوان سے عوامی تقریب منعقد ہوئی ، اس موقع پر عوام نے پرچم پھاڑ ڈالا اور مرگ بر امریکہ اور مرگ بر اسرائیل کے نعروں کے ساتھ طفل کش جعلی صہیونی ریاست اور اس کے عالمی اور علاقائی حامیوں سے نفرت اور بیزاری کا اظہار کیا۔
-
مسجدِ ایرانیان میں شہید سید حسن نصراللہؒ کی پہلی برسی بڑی شان و شوکت کے ساتھ منائی گئی
ممبئی کی مسجدِ ایرانیان (مغل مسجد) میں اسنا عشری یوتھ فاؤنڈیشن (IAYF) اور مسجدِ ایرانیان کے زیراہتمام سید حسن نصراللہؒ کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، جس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی پہلی برسی؛
عصرِ نصر اللہ
عصرِ نصر اللہ (نصر اللہ کا زمانہ) ان کی بہادرانہ شہادت سے شروع ہؤا؛ وہ عصر جو عظیم فتوحات اور امت کی عزت و عظمت کا زمانہ ہے اور شکست و ذلت کے دور کا اختتام۔
-
شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی پر چھوٹا امام باڑہ لکھنؤ میں مجلس
لکھنؤ کے تاریخی چھوٹے امام باڑہ میں شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کے موقع پر مختلف تنظیموں کی جانب سے ایک یادگاری مجلس منعقد کی گئی۔ اس موقع پر شہر اور بیرونِ شہر سے آئے دانشوروں سمیت مختلف مذاہب کے افراد نے شرکت کر کے شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
بھیانک صہیو-امریکی سپنوں کا نتیجہ ان کے لئے ذلت و رسوائی کے سوا کچھ نہ ہوگا / قدس شریف کی آزادی تک مقاومت کی حمایت جاری رکھیں گے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے سید حسن نصراللہ اور جنرل نیل فروشان کی شہادت کی برسی کے موقع پر ایک بیان جاری کرکے فلسطین سے قبضہ ختم ہونے اور قدس شریف کی آزادی تک محور مقاومت کی حمایت پر زور دیا۔