سپاہ بحریہ
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
آبنائے ہرمز: دو تیل بردار جہازوں میں آتشزدگی دو امریکی لوکاس ڈرون قبضے میں لئے گئے
سپاہ پاسداران کے محکمۂ تعلقات عامہ نے اپنے 21ویں اعلامیے میں بتایا کہ آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہازوں اور ایک ٹگ بوٹ میں آگ لگ گئی ہے، اور سپاہ بحریہ کے الیکٹرانک وارفیئر یونٹ نے دو لوکاس ڈرون قبضے میں لے لئے ہیں۔
-
مال غنیمت
سپاہ پاسداران نے امریکہ کے دو جاسوس MQM-170 ڈرون صحیح سلامت زمین پر اتار دیئے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا: سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس کے الیکٹرانک وارفیئر نظام نے ایک ہی دن میں امریکی دشمن جاسوسی ڈرون MQM-170 آبنائے ہرمز میں صحیح سلامت زمین پر اتار دیئے۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
جب تک ایران چاہے گا، آبنائے ہرمز کا کنٹرول جاری رہے گا، میجر جنرل ایزدی
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر ان چیف نے کہا: سپاہ کی بحریہ اور ایرو اسپیس فورس آبنائے ہرمز پر آپریشنل اور انٹیلیجنس تسلط کے ساتھ اس جنگ کے میدان کو کنٹرول کر رہی ہیں، اور یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک اسلامی جمہوریہ ایران چاہے گا۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
2 | امریکی بحریہ میں ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں / امریکی جہاز ڈبونے کے بے چین ہيں، ریئر ایڈمرل عظمائی
سپاہ بحریہ کے کمانڈر نے کہا: امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے پسپا ہو گئے ہیں؛ کیونکہ وہ زدپذیر ہیں اور ایران کے قریب آنے کی جرأت نہیں رکھتے۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
قانون شکن جہاز 2500 کنٹینروں کے ساتھ آبنائے ہرمز کے غیر مجاز روٹ، ڈوب گیا، سپاہ بحریہ + تصاویر
سپاہ سپاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا کہ ایک خلاف ورزی کرنے والا کنٹینر بردار بحری جہاز، جو آبنائے ہرمز کے غیر مجاز اور خطرناک راستے سے گذر رہا تھا، سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دھماکے اور شدید اتشزدگی سے دوچار ہو گیا۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
1 | امریکی بحریہ میں ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں / امریکی جہاز ڈبونے کے بے چین ہيں، ریئر ایڈمرل عظمائی
سپاہ بحریہ کے کمانڈر نے کہا: امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے پسپا ہو گئے ہیں؛ کیونکہ وہ زدپذیر ہیں اور ایران کے قریب آنے کی جرأت نہیں رکھتے۔
-
امریکی بحریہ کی پسپائی
امریکی جہاز 1000 کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے تک پسپا ہو گئے، بریگیڈیئر جنرل فدوی + دلچسپ تصویر
سپاہ بحریہ کے سابق کمانڈر نے کہا: امریکی بھاگ کر ہماری سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ، پسپا ہو گئے؛ وہ اپنے اختیار سے نہیں بھاگے، بلکہ اسلامی جمہوریہ کی طاقت اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج کی طاقت کی تاب نہ لا کر راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
امریکی آبدوز پر قبضہ؛
سپاہ بحریہ نے آبنائے ہرمز میں دہشت گرد امریکی فوج کی دوسری بغیر عملے کی آبدوز کو شکار کر دیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے مجاہدین نے، خدائے متعال کی مدد سے، ایک مربوط اور پیچیدہ کارروائی میں معلوماتی برتری اور الیکٹرانک جنگ کے ذریعے، امریکی دہشت گرد فوج کی دوسری بغیر عملے کی جدید آبدوز (Automatic Underwater Vehicle [AUV]) کو، جو آبنائے ہرمز میں جاسوسی کے لئے سرگرم تھی، پکڑ لیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
F-35، F-16، F-15 امریکی لڑاکا طیاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں اعلان کیا: ایران تیل بردار اور تجارتی جہازوں پر دہشت امریکی فوج کی جارحیت کے جواب میں، F-35، F-16، F-15 امریکی لڑاکا طیاروں کی مرمت و دیکھ بھال، تیاری اور ان کے ٹھکانوں اور طیاروں کے شیلٹرز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
آبنائے ہرمز میں، خلاف ورزی کرنے والے 20 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدوں نے 2 امریکی جنگی جہازوں، 8 تیل بردار جہازوں اور 10 مال بردار جہازوں کو ـ جو ممنوعہ اور آبنائے ہرمز میں، غیرمحفوظ علاقے ہرمز سے گذرنے کا ارادہ رکھتے تھے، نشانہ بنایا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
آبنائے ہرمز میں امریکی دشمن کا ذہین آبدوز شکار ہو گیا
خداوند متعال کی خصوصی توجہ سے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے جنگجوؤں نے آج صبح سویرے، ایک پیچیدہ انٹیلی جنس-آپریشنل اقدام کے ذریعے دشت گرد امریکی فوج کے ایک ـ عملے کے بغیر ـ جدیدترین، [ریموٹ کنٹرولڈ] آبدوز کو آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر پھنسا دیا۔
-
رہبر شہید سے وداع
امریکہ اور اسرائیل سے الٰہی انتقام زیادہ دور نہیں، کمانڈر سپاہ بحریہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا: میں اور سپاہ کی بحریہ کے تمام بہادر مجاہدین اور آبنائے ہرمز کے محافظ اپنے خدا سے عہد کرتے ہیں کہ شہداء کے مشن کی پیروی کرتے ہوئے، امت کے امام شہید کے راستے پر پوری طاقت اور استقامت کے ساتھ گامزن رہیں گے، اور ہمیں پختہ یقین ہے کہ دہشت گرد امریکہ اور ناجائز صہیونی ریاست سے الٰہی انتقام زیادہ دور نہیں اور حق کا جھنڈا امام شہید صالح جانشین اور زمانے کے ولی کے ہاتھوں عزت اور طاقت کی چوٹی پر لہراتا رہے گا۔