ریپبلکن پارٹی
-
جنگ ہارنے کے بعد انتخابات ہارنے کا خدشہ
ایران پر جارحیت 'ٹرمپ کی سب سے بڑی غلطی' ریپبلکنز کو شدید خدشات
ٹرمپ نے دعوی کیا تھا کہ ایران کے ساتھ تنازع چار دن سے سے پانچ ہفتوں تک جاری رہے گا، لیکن اس تنازع کو اب چھ مہینے گذر چکے ہیں اور ریپبلکن تزویراتی ماہرین پریشان ہیں کہ ایران کے خلاف جنگ، وسط مدتی انتخابات میں ان کی کامیابی کے امکانات کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
شکست سے بچنے کے لئے، ریپبلکن ارکان ایوان نمائندگان سے بھاگ گئے!
امریکی سینٹ میں "ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کی منظوری" کے بعد، طے یہ تھا کہ اس قرارداد کو کانگریس کے دوسرے حصے یعنی "ایوان نمائندگان" میں بھی رائے شماری کے لئے پیش کیا جائے؛ لیکن اس ایوان کے ریپبلکن ارکان کورم پورا نہ ہونے کی غرض سے بھاگ گئے اور رائے شماری نہیں ہوئی۔
-
مغرب کی بے نقاب ہوتی ہوئی لبرل جمہوریت؛
ایپسٹین کیس؛ مغربی لبرل جمہوریت کی حتمی پیداوار
ایپسٹین ایک حاشیائی اور معمول کردار نہیں، بلکہ وہ ایک ایسا فرد ہے جس تک امریکہ اور یورپ کے سیاسی، مالی اور میڈیا اشرافیہ کی وسیع پہنچ تھی۔ اس کے اردگرد اعلیٰ سطحی سیاستدانوں، ارب پتیوں، علمی شخصیات اور بااثر افراد کی بار بار موجودگی نے اس حقیقت کو آشکار کر دیا کہ طاقت کا ایک نیٹ ورک برسوں سے "قانون کے محفوظ کنارے" میں اپنے یا اپنے آقاؤں کے لئے کام کر رہا تھا۔
-
ٹرمپ کی من مانیاں؛
وینزویلا میں ٹرمپ کو لگام دینے کے لئے امریکی قانون سازوں کی سرگرمیاں
امریکی سینٹ میں آج ایک قرارداد پر رائے شماری ہوگی جس کا مقصد وینزویلا میں ٹرمپ کے ـ کانگریس کی منظوری کے بغیر ـ اگلے اقدامات روکنے کے لئے ان کے اختیارات محدود کرنا ہیں۔
-
ایک سلطنت کا زوال؛
ٹرمپ یورپ سے بیزار کیوں ہیں؟ / زوالِ مغرب کا منصوبہ بند پروگرام
ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کی نئی اسٹراٹیجک دستاویز، ریپبلکن پارٹی کے یورپ اور "مغرب" کے تصور کے تاریخی نقطہ نظر میں، ایک بنیادی اور تقریباً الٹ تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے۔ اس نئے نقطہ نظر کو یوں خلاصہ کیا جا سکتا ہے: