ریاست بہار
-
بہار میں مسلمان مزدور پر تشدد،بنگلہ دیشی قرار دے کر حملہ
بھارتی ریاست بہار کے ضلع مدھوبنی میں ایک مسلمان مزدور کو ’’بنگلہ دیشی‘‘ قرار دے کر بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔
-
نصرت نے ٹھکرائی نتیش حکومت کی ملازمت، حجاب والی متاثرہ ڈاکٹر نے آخری تاریخ پر بھی نہیں کیا جوائن
بھارتی ریاست بہار کے سِول سرجن پٹنہ ڈاکٹر اویناش کمار سنگھ نے بتایا کہ ڈاکٹر نصرت پروین نے جوائن نہیں کیا ہے۔ اس سلسلے میں نہ تو ان کی طرف سے اور نہ ہی ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے کوئی رابطہ کیا گیا ہے۔
-
حجاب سے سماجی ذمہ داری تک، بھارتی خواتین میں امام ہادیؑ کی زندگی پر نظر
بھارت کی ریاست ہریانہ میں خواتین کی شرکت کے ساتھ امام علی نقیؑ کی شہادت کی مناسبت سے مجالسِ عزا منعقد کی گئیں
-
حجاب معاملے پر بہار کے وزیراعلیٰ کی ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے سرزنش کی
پیوپلس اویرنس فورم کے صدراورایڈوکیٹ سپریم کورٹ زیڈ کے فیضان نے بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارکے ذریعہ ایک مسلم خاتون ڈاکٹرکے چہرے سے نقاب کھینچنے پراپنے سخت ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمار کی خاموشی اس بات کی دلیل ہے کہ انھیں اپنے اس عمل پرکوئی پشیمانی نہیں ہے
-
بالی ووڈ اسٹار، بہار کے وزیر اعلیٰ کو مسلم خاتون سے بلا شرط معافی مانگنی چاہیے
، معروف بالی ووڈ نغمہ نگار اور ادیب جاوید اختر نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا زبردستی حجاب ہٹانے کے واقعے پر بلا شرط معافی مانگیں۔
-
حجاب تنازع معاملے میں بڑا اپڈیٹ، ڈاکٹر نصرت پروین جوائن کریں گی نوکری، پرنسپل نے دی وضاحت
حجاب تنازع سے جڑا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ 15 دسمبر کو تقرری نامہ تقسیم کے پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک خاتون ڈاکٹر نُصرت پروین کے چہرے سے حجاب کھینچنے کے واقعے کے بعد ملک بھر میں شدید ردعمل دیکھنے کو ملا۔
-
حجاب کھینچنے کے معاملے پرتنازعات میں بہار کے وزیراعلیٰ کے خلاف ایف آئی آر درج
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف ایک مسلم خاتون کا حجاب ہٹانے کے معاملے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ محبوبہ مفتی اور دیگر سیاسی لیڈروں نے اسے جمہوری اقدار کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
پٹنہ کے مدرسہ سلیمانیہ میں سیرت مصطفی کے انسانی نقوش پر بین الاقوامی سمینار کا انعقاد
پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی 1500ویں سالگرہ کے موقع پر پٹنہ کے مدرسہ سلیمانیہ میں ایک بین المذاہب سمینار بعنوان “مصطفیٰ ﷺ کی حیاتِ مبارکہ کے انسانی نقوش” منعقد ہوا۔
-
مسلم خاتون کا حجاب کھینچنے کے واقعے پر آغا روح اللہ کا سخت ردِعمل، نتیش کمار سے معافی کا مطالبہ
لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ آغا روح اللہ نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک مسلم خاتون کا حجاب کھینچنے کے واقعے پر سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلی نے مسلم خاتوں کا حجاب کھینچ لیا
بہار میں ایک تقریب کے دوران خاتون مسلم ڈاکٹر کے چہرے سے بلا اجازت حجاب ہٹانے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپوزیشن کے نشانے پر آ گئے ہیں۔
-
گری راج نے مسلمانوں کے خلاف اگلا زہر،کہا نمک حرام
مرکزی وزیر اور بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر گری راج سنگھ نے مسلمانوں کو لے کر ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔