دشمن
-
ایرانی پولیس سربراہ کی دشمن کو وارننگ، ہر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے
ایرانی پولیس کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد رضا رادان نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی بھی جارحیت یا حملے کی کوشش کا فیصلہ کن اور پشیمان کن جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی مسلح افواج کا اعلان، دشمن کو مزید شکستوں کا تلخ ذائقہ چکھائیں گے
ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے دفاعی ہفتے کے موقع پر جاری بیان میں امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور دشمن کو مزید شکستوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
قرآن کی نظر میں دشمن کے مقابل طاقت اور استقامت کے بنیادی اصول
قرآن طاقت کو صرف زیادہ افرادی قوت یا وسائل کی دستیابی تک محدود نہیں کرتا، بلکہ دفاعی آمادگی، ایمان، صبر اور اتحاد و یکجہتی کو بھی معاشرے کی مزاحمت اور استقامت کے اہم عناصر قرار دیتا ہے۔ قرآن دشمن کے مقابل مؤثر مزاحمت کے لیے ایسی قوت پیدا کرنے پر زور دیتا ہے جو اسے جارحیت سے باز رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔
-
لوگوں کے اجتماع اور اتحاد نے دشمن کو پریشان کر دیا
مذہبی اسکالر حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے رات کے وقت ہونے والے عوامی اجتماعات کو معاشرے کے اتحاد اور احساسِ ذمہ داری کی علامت قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عوام کی مسلسل شرکت نے مخالف میڈیا اور دشمنوں کو پریشان کردیا ہے۔
-
حسبنا اللہ؛
دشمن کے 'بڑے لشکر' کے مقابلے کے لئے ایرانیوں کا 'طاقتورترین دفاعی ہتھیار' + ایک ویڈیو
طاقت کے اس قاعدے میں ایک 'ظاہر بین نگاہوں سے اوجھل' پوشیدہ حقیقت ہے، جس کا نام "خدا" ہے۔ یعنی کھوکھلی طاقتوں سے بے نیازی کا اعلان؛ اور اس طاقت پر بھروسہ جو کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی۔ ہمارا خدا، وہی طبس میں ریت کا طوفان اٹھانے والا خدا ہی ہے جس نے بڑی طاقتوں کے حسابات الٹ دیئے؛ وہی خرمشہر والا خدا جو خالی ہاتھوں مجاہدین کے ہاتھوں آزاد ہؤا۔
-
اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ؛
ویڈیو | یوم اللہ 22 بہمن کی عظیم الشان ریلی میں عوام کی ریکارڈ توڑ شرکت؛ دشمنوں حیران رہ گئے
پورے ملک میں اس سال کی ریلی میں گذشتہ سالوں کے مقابلے میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور بہت سے صوبوں میں تو یہ 22 دی (12 جنوری) کے عظیم اجتماعات اور ریلیوں سے بھی زیادہ تھا۔
-
نیتن یاہو اور صہیونی نظریہ انسانی تہذیب کا دشمن؛
نیتن یاہو اور صہیونی نظریہ، انسانی تہذیب کے دشمن ہیں، ٹکر کارلسن
ایک مشہور امریکی میزبان نے اسرائیلی وزیراعظم اور صیہونیت کی نظریے کو تہذیب کا دشمن قرار دیا ہے / بنیامین نیتن یاہو مغربی تہذیب کا دشمن ہے / نیتن یاہو کہتا ہے کہ میں مغربی تہذیب کا محافظ ہوں! نہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ [نیتن یاہو!] تم اس کے دشمن ہو۔ یہی بات درست ہے۔ تم اس کے اصل دشمن ہو۔"