داعش
-
کویت نے داعش کا اہم تنصیب کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا
کویت کی وزارتِ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملکی سکیورٹی اداروں نے داعش سے وابستہ ایک دہشت گرد منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، جس کے تحت ایک ڈرون کے ذریعے کویت کی ایک اہم تنصیب کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔
-
کانگو میں داعش سے وابستہ مسلح افراد کا حملہ، 13 افراد ہلاک
جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں داعش سے وابستہ مسلح عناصر کے ایک حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ کا انتباہ: داعش اب بھی عالمی امن اور سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے
نیویارک: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش مسلسل دباؤ کے باوجود اب بھی عالمی امن اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ بنی ہوئی ہے۔
-
اسلام آباد مسجد میں بم دھماکے کا ذمہ دار امریکہ ہے: یمنی علماء
یمنی علماء کی ممتاز تنظیم انجمن علمائے یمن نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شیعہ مسجد میں پیش آنے والے دہشت گردانہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے
-
داعش نے اسلام آباد میں مسجد حضرت خدیجہؑ پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
دہشت گرد تنظیم داعش نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع شیعہ برادری کی مسجد حضرت خدیجہؑ میں ہونے والے ہولناک خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
مکتب سلیمانی؛
شہید جنرل سلیمانی؛ مرد سیاست اور مرد میدان، امریکی تھنک ٹینکس کی زبانی
یہ رپورٹ امریکہ کے اہم تھنک ٹینکس کے منظم جائزوں اور تشخیصوں کا جائزہ لے کر یہ دکھانے کی کوشش کرتی ہے کہ مغربی پالیسی ریسرچ کے اداروں کی فہم و ادراک میں جنرل سلیمانی کا کیا مقام تھا اور 'اسٹراٹیجک، آپریشنل اور علامتی کرداروں' کا ایک مجموعہ ان میں کیونکر یکجا ہو گیا تھا؟ ذیل میں اس رپورٹ کا پہلا حصہ یہاں پیش کیا جاتا ہے۔
-
تکفیری-صہیونی محاذ!
آسٹریلیا کے حملہ آوروں کی گاڑی میں داعش کا پرچم ملا
نیو ساوتھ ولز، آسٹریلیا کے پولیس کمشنر مال لانیون (Mal Lanyon) نے اعلان کیا کہ اتوار کے دن ہونے والی دہشت گردانہ کاروائی کے حملہ آوروں کی گاڑی سے داعش کا پرچم برآمد ہؤا ہے۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
شام میں امریکی فوجیوں پر حملہ / داعش سے شدید انتقام لیں گے، ٹرمپ + ایک نکتہ
ٹرمپ نے کہا کہ شام کے عبوری صدراس حملے سے ’سخت غصہ اور پریشان ‘ ہیں، یہ حملہ شام کے ایک ایسے حصے میں ہوا جو ابھی تک مکمل طور پر حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہے اور اسے ’انتہائی خطرناک علاقہ‘ سمجھا جاتا ہے۔
-
دہشت گرد پالنے کا انجام؛
الجولانی فورسز امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا سبب
الجولانی حکومت کے اہلکار کا یہ اعلان ـ کہ حملہ کرنے والا اہلکار انتہاپسندانہ نظریات کا حامل تھا ـ اس لئے بہت عجیب ہے کہ اس حکومت کا پورا ڈھانچہ انتہاپسند تکفیری گروپ جبہۃ النصرہ اور القاعدہ کے دہشت گردوں پر مشتمل ہے، اور اب ان کے اندر ان سے بھی زیادہ انتہاپسند انسان ابھر آیا ہے جس نے امریکیوں پر حملہ کیا ہے؟ اور ہاں! کیا جس شخص نے امریکیوں پر حملہ کیا ہے کیا وہ مقاومتی فکر کا ترجمان نہیں تھا؟ کیا شام میں عملی مقاومت سر نہیں اٹھا رہی ہے؟
-
امریکہ ان ٹربل؛
شام کے شہر تدمر میں 6 امریکی ہلاک اور زخمی ہوگئے
امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا کہ سوریہ میں امریکی فوجیوں پر آج ہونے والے حملے میں دو امریکی فوجی، ایک امریکی سویلین مترجم ہلاک اور تین دیگر فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔