حدیث ولایت
-
حدیث ولایت؛
ملت ایران پاس امریکی دشمن کو سکھانے کے لئے فراموش نہ ہونے والے اسباق ہیں، رہبر انقلاب
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم نے ایک پیغام تشکر میں، شہید ایران سے وداع کی تاریخی اور عدیم المثال رستاخیز (حشر) میں، ملت اور مراجع و اہل علم و دانش کی کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، اس حماسے کو جلوۂ بعثت اور اسلامی-ایرانی شناخت کے تحفظ کے مستحکم عزم کا ایک نیا معیار قرار دیا اور شیطان اکبر کی جانب سے ایران اور امریکہ کے صدور کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی دستاویز کے حوالے سے بار بار کی عہد شکنیوں ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا: اب جبکہ امریکی دشمن جنگ پسندی اور زیادہ بھاری اخراجات اور زیادہ رسوائی کا متحمل ہونا چاہتا ہے، تو وہ جان لے کہ ایران کی عزیز ملت اور محاذ مقاومت کے پاس اسے سکھانے کے لئے فراموش نہ ہونے والے اسباق ہیں، جن کی کچھ مثالیں ان دنوں مجاہدین اسلام کی بہادری اور جنوبی خطے کے بہادر عوام کی غیرت نے دکھا دی ہیں۔
-
حدیث ولایت؛
اس گرم موسم میں آنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ، امامِ شہیدِ امت سید علی خامنہ ای
پچھلے چھ دنوں میں تہران، قم، نجف، کربلا اور مشہد نے ایک ایسا حماسہ (epic) تخلیق کیا جس کی پیشین گوئی اور تعریف اس سے پہلے کئی بار امامِ شہیدِ انقلاب کے بیانات میں دیکھی جا سکتی ہے۔ جن دنوں ہم امامِ شہیدِ امت کے پاکیزہ جسم کے میزبان تھے، ان کے 2001 سے لے کر فروری 2025 میں آخری پیغام تک کے تشکر آمیز پیغامات کا دوبارہ جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ "يَدُ اللّهِ مَعَ الْجَماعَةِ" کی منطق سڑکوں پر ایک عینی اور تاریخی دستاویز بن گئی۔
-
حدیث ولایت؛
حصۂ چہارم حضرت امام خمینی جامع الاطراف دینی، فکری و سیاسی شخصیت
معاصر ایران اور عالم اسلام کی تابناک فکر کی قافلے میں، ایک نام تاریخ جتنی وسعت رکھتا ہے؛ ایک ایسا رہنما جو سیاست، فقہ اور عرفان میں سماتا نہیں، کیونکہ وہ خود، ان تمام شعبوں کے لئے ایک نئی سرحد تھا۔
-
حدیث ولایت؛
حصۂ سوئم | حضرت امام خمینی جامع الاطراف دینی، فکری و سیاسی شخصیت
معاصر ایران اور عالم اسلام کی تابناک فکر کی قافلے میں، ایک نام تاریخ جتنی وسعت رکھتا ہے؛ ایک ایسا رہنما جو سیاست، فقہ اور عرفان میں سماتا نہیں، کیونکہ وہ خود، ان تمام شعبوں کے لئے ایک نئی سرحد تھا۔
-
حدیث ولایت؛
حصۂ دوئم حضرت امام خمینی جامع الاطراف دینی، فکری و سیاسی شخصیت
معاصر ایران اور عالم اسلام کی تابناک فکر کی قافلے میں، ایک نام تاریخ جتنی وسعت رکھتا ہے؛ ایک ایسا رہنما جو سیاست، فقہ اور عرفان میں سماتا نہیں، کیونکہ وہ خود، ان تمام شعبوں کے لئے ایک نئی سرحد تھا۔
-
حدیث ولایت؛
حصۂ اول | حضرت امام خمینی جامع الاطراف دینی، فکری و سیاسی شخصیت
معاصر ایران اور عالم اسلام کی تابناک فکر کی قافلے میں، ایک نام تاریخ جتنی وسعت رکھتا ہے؛ ایک ایسا رہنما جو سیاست، فقہ اور عرفان میں سماتا نہیں، کیونکہ وہ خود، ان تمام شعبوں کے لئے ایک نئی سرحد تھا۔
-
حدیث ولایت؛
یوم مسلح افواج کے موقع پر کمانڈرآنچیف کا اہم پیغام: اسلام کی فوج نے کفر کی چوٹی کی دو فوجوں کو ذلت سے دوچار کر دیا
رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں، فرمایا: ہماری مسلح افواج نے کفر و استکبار کے محاذ کی چوٹی کی دو فوجوں سے دو دو ہاتھ کرکے، دنیا کی آنکھوں کے سامنے ان کے ضعف و ذلت کو عیاں کر دیا ہے۔
-
حدیث ولایت؛
عزیز نوجوانو! اپنے اتحاد کا تحفظ کرو / ٹرمپ بھی فرعون کی طرح سرنگون ہوجائے گا، امام خامنہ ای
رہبر انقلاب نے حالیہ بلوؤں کے بارے میں فرمایا: "کچھ لوگوں کا کام صرف تخریبکاری ہے، جیسا کہ کل رات تہران اور بعض دوسرے علاقوں میں مٹھی بھر تخریبکاروں نے ملک کی کچھ عمارتوں کو تباہ کر دیا، اس لئے کہ امریکی صدر کو خوش کریں / "یہ شخص جو نخوت اور غرور کے ساتھ پوری دنیا کے بارے میں بولتا ہے اور سب کے بارے میں رائے دیتا ہو، جان لے کہ دنیا کے آمرین، مستبدّین اور مستکبرین ـ جیسے فرعون، نمرود، رضاخان اور محمد رضا پہلوی، ـ عام طور پر ایسے موقع پر سرنگون ہوگئے جب وہ غرور کی انتہاؤں پر تھے، اور یہ شخص بھی سرنگون ہوجائے گا۔