امریکہ کی شکست
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران آج طاقتور ہے اور اپنی طاقت کا لوہا منوا رہا ہے، عبدالباری عطوان
مشہور عرب مصنف، صحافی اور سیاسی تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا: ہم نے لاکھوں افراد کو دیکھا جو رات دن سڑکوں پر موجود تھے، رو رہے تھے اور اپنے رہبر کے جنازے میں شرکت کر رہے تھے۔
-
ایران کے مقابلے میں نیتن یاہو کی ناکامی پر لاپید کی شدید تنقید
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لاپید نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ معاہدہ ٹرمپ کی اسٹریٹجک پسپائی ہے
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ مفاہمت پر تبصرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ معاہدہ واشنگٹن کی اسٹریٹجک کامیابی نہیں بلکہ اپنے ابتدائی اہداف سے پسپائی کی علامت ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ ابتدائی معاہدہ؛ ایران کہاں کھڑا ہے؟
ابھی تک معاہدے کا رسمی متن شائع نہیں ہؤا اور اس کے بارے میں کوئی حتمی رائے قائم کرنا قبل از وقت ہو گا؛ لیکن موجودہ خبروں کی بنیاد پر، بنیادی فارمولا یہ ہے: ایران آبنائے کو کھول دے گا اور امریکہ ناکہ بندی اٹھا لے گا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ویڈیو خبر | ایران کے مقابلے میں امریکی تسدید کی شکست
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ جرمن اخبار "ڈوئچے ویلے" کی تجزیہ کار کا تجزیہ: "یہ ضروری نہیں ہے کہ فوجی برتری تسدید 'Deterrence' کے مترادف ہو؛ امریکہ ایران کے سامنے تسدید قائم کرنے میں ناکام ہوچکا ہے۔/ حقیقت ٹرمپ کے دعوؤں کے برعکس ہے؛ اور اس کے دعوے میدانی حقائق سے مکمل طور پر مغایرت رکھتے ہیں۔/ ایران برتر پوزیشن میں ہے اور امریکہ حالات پر کنٹرول واپس لینے کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔
-
امریکی سینیٹر کا اعتراف: جنگ کے بعد ایران پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گیا
امریکی سینیٹر کرس کونز کا کہنا ہے کہ ایران نے جنگ کے دوران اپنی عسکری صلاحیتوں کا مؤثر مظاہرہ کیا، جبکہ آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی توانائی منڈی بھی شدید متاثر ہوئی۔
-
گارڈین: ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ کو ایک بڑی ناکامی قرار دیا جا رہا ہے
برطانوی روزنامہ گارڈین کے مطابق ایران کے خلاف جنگ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی، جبکہ اس کے جغرافیائی، سیاسی اور معاشی اثرات طویل عرصے تک محسوس کیے جا سکتے ہیں۔
-
سابق امریکی انٹیلی جنس افسر: ایران کے خلاف جنگ نے امریکی عوام کو نقصان پہنچایا
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر اور تجزیہ کار لیری جانسن نے امریکی حکومت کی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگی پالیسی نے امریکی عوام کو فائدہ پہنچانے کے بجائے ان پر معاشی بوجھ بڑھا دیا ہے۔
-
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ نے بڑی آسانی سے پسپائی اختیار کی، سائرس جانسن + ویڈیو
ٹرمپ کے پاس نکلنے کا ایک راستہ تھا۔ اس نے بڑی آسانی سے پسپائی اختیار کی اور اسی ایرانی 10 نکاتی منصوبے کو تسلیم کر لیا او اس کو امریکہ کے لئے ایک عظیم تزویراتی فتح کے طور پر پیش کیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران نے 'سوپر پاور امریکہ' کو بڑی تزویراتی شکست دی، اوون جونز + تصویر
مشہور امریکی میڈیا کارکن "اووین جونز نے لکھا ذرہ برابر بھی شک نہ کرو کہ یہ بڑی طاقت کے طور پر ظہورپذیر ہونے کے بعد امریکہ کی عظیم ترین تزویراتی شکست ہے۔"
-
وعدہ صادق-4؛
دشمن کی اپنے مقاصد کے حصول میں ناکامی اور دو ہفتوں تک جنگ بندی کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل نے اپنے بیان میں کہا: شہید رہبر انقلاب کے خون کی برکت، مسلح افواج کے معظم کمانڈر انچیف کی تدبیر و انتظام اور میدان میں عزیز ملت کی موجودگی کے بموجب، ایک عظیم فتح حاصل ہوئی اور اس قوم نے جرائم پیشہ امریکہ کو ایران کا 10 نکاتی منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا۔
-
جنگ بندی دراصل دوبارہ حملوں کی تیاری کا وقفہ ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کسی بھی ممکنہ جنگ بندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی درحقیقت دشمن کو دوبارہ طاقت جمع کرنے اور نئے حملوں کی تیاری کا موقع فراہم کرتی ہے۔
-
امریکہ بے بس، آبنائے ہرمز ایران کے اختیار میں ہے، روبیو کا اعتراف
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعتراف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال میں واشنگٹن یکطرفہ طور پر یہ آبی گزرگاہ کھولنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور اس کا انحصار براہ راست ایران کے فیصلے پر ہے۔