الجولانی

  • صہیونیوں کے خلاف اعلان جہاد کے نعرے دمشق کے سب سے بڑے بازار میں

    صہیونیوں کے خلاف اعلان جہاد کے نعرے دمشق کے سب سے بڑے بازار میں

    دمشق پر مسلط ہونے والے صہیون پرستوں کی انفعالیت اور معذرت خواہانہ رویوں کے سائے میں شام پر صہیونیوں کے نہ ختم ہونے والے حملے اور شامی علاقوں پر صہیونی قبضے پر سابق جبہۃ النصرہ کے سرغنے ابو محمد الجولانی کی مکمل خاموشی پر اس ملک کے عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے چنانچہ کل دارالحکومت دمشق کے سب سے بڑے بازار "حمیدیہ" میں سینکڑوں شامیوں نے نعرے لگا کر "اعلان جہاد" کے فوری انعام کا مطالبہ کیا۔