احتجاجی مظاہرہ
-
تصویری خبر |ہندوستان کے شہر کلکتہ میں اسرائیلی مظلام کے خلاف جوانوں کا احتجاجی مظاہرہ
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ہندوستا کے معروف شہر کلکتہ میں جوانوں نے فلسطین کے حق میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں فلسطین کے حق میں نعرے بازی کی
-
تصویری رپورٹ| نیوزی لینڈ میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین نے حکومت سے بائکاٹ کا مطالبہ کیا
نیوزی لینڈ کے ریورٹن میں لوگوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں حکومت سے اسرائیلی مجرمانہ حکومت کا بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔
-
تونس میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید احتجاج، صمود بیڑے پر حملے کی مذمت
تونس کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر صہیونی ریاست کی جارحیت اور غزہ کا محاصرہ توڑنے والے بین الاقوامی بیڑے "الصمود" پر حملے کی شدید مذمت کی۔ مظاہرین نے فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
تصویری رپورٹ |لاہور میں فلسطینی تحریک کی حمایت میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ
پاکستان کے شہر لاہور کی گلیاں آج ہزاروں فلسطین نوازوں کی صداؤں سے گونج اٹھیں، جہاں انہوں نے حماس کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف بھرپور جواب کی حمایت کی اور صہیونی رژیم کی مظالم اور امریکہ کی غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں شراکت داری کی شدید مذمت کی۔
-
ہندوستان کے شہر بریلی میں I Love Muhammad مارچ کے بعد عالم دین کی جائیدادیں مسمار، حکومتی کارروائی شروع
بھارتی حکام نے ہفتے کے روز بریلی میں ‘I Love Muhammad’ مہم کی حمایت کرنے والے مولانا توقیر رضا خان اور ان کے قریبی ساتھیوں سے منسلک جائیدادوں کو بولڈوزر سے مسمار کرنا شروع کر دیا۔ یہ کارروائی اس مارچ کے بعد سامنے آنے والی جھڑپوں کے تناظر میں کی گئی۔
-
تصویری رپورٹ |نیجیریہ میں غزہ کی حمایت میں لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق،نیجیریہ کے بوچی علاقے میں عوام نے اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
-
پاکستانی عوام کا غزہ کی حمایت میں احتجاج، اسرائیل کے غیر قانونی حملے کی شدید مذمت
فلسطینی مزاحمتی محاذ کے حمایتیوں نے پاکستان کے مختلف شہروں میں جمعہ کی نماز کے بعد اسرائیل کی جانب سے عالمی امدادی کشتی الصمود فلیٹ پر کیے گئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے امریکہ کی اسرائیل کے جرائم میں شراکت داری پر بھی بھرپور احتجاج کیا۔
-
-
مراکش میں اسرائیلی نمائندوں کی شرکت پر شدید احتجاجی مظاہرے
مراکش کے شہر صوبرہ میں عالمی اجلاس "عالمی خواتین برائے امن" کے دوران اسرائیلی حکام کی شرکت پر مقامی شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا گیا۔
-
ممبئی میں آئی لو محمد کے حق میں ایک عظیم احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، حضرت محمد ﷺ کی توہین کے خلاف ممبئی میں ایک بڑا احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس کی قیادت سابق رکن پارلیمنٹ اور AIMIM کے رہنما امتیاز جلیل اور دیگر مسلم قائدین نے کی۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلیوں میں سے ایک تھی۔ اس احتجاج میں 10,000 سے زائد گاڑیاں شریک ہوئیں۔