آل سعود ان ٹربل
-
آل سعود کا زوال عنقریب
4 | محمد بن سلمان کے زوال کی کہانی، دی اکانومسٹ کی زبانی / آل سعود کا زوال
دی اکانومسٹ نے لکھا: اقتدار سنبھالنے کے بعد، بن سلمان نے مقبولیت حاصل کرنے کی امید سے، سعودی معاشرے میں تبدیلیاں متعارف کرائیں۔ تاہم، ان اقدامات کے باوجود، سعودی ریاست کا روایتی بنیادی ڈھانچہ بڑی حد تک بدستور قائم ہے۔/ روایتی معیشت کے مسائل اور آل سعود کو درپیش وجودی بحران۔
-
آل سعود کا زوال عنقریب
3 | محمد بن سلمان کے زوال کی کہانی، دی اکانومسٹ کی زبانی
دی اکانومسٹ نے لکھا: اگرچہ سعودی عرب میں رائے عامہ کے بارے میں کوئی مصدقہ رائے شماری موجود نہیں ہے، گذشتہ چند ہفتوں کے واقعات نےسعودی عوام میں تشویش پیدا کر دی ہے، کیونکہ یمن کی جنگ نے نمایاں مشکلات اور مسائل کھڑے کر دیئے ہیں۔/ سعودی عوام بن سلمان بن سلمان سے ناراض ہیں / ایم بی ایس کو درپیش موجودہ بحران ماضی سے مختلف ہے/ سعودی بادشاہت بن سلمان کی طرف سے اصلاحات کے دعوؤں کے باوجود، اس ملک کی معیشت تیل کی فروخت پر انحصار کرتی ہے جو بن سلمان کے منصوبوں کے لئے مہلک اور تباہ کن ہے۔
-
ریاض سے بھاگنے کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالر ہو گئی
ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے کی بندش اور تجارتی پروازوں کی معطلی نے سعودی عرب سے نجی طیاروں کے کرائے میں لینے کی قیمت شدت سے اضافہ کیا ہے۔
-
آل سعود کا زوال عنقریب
2 | محمد بن سلمان کے زوال کی کہانی، دی اکانومسٹ کی زبانی
یمنی مقاومت نے بن سلمان کو ناکوں چنے چبوا دیئے/ جنگ کی طوالت سعودی معیشت کے لئے تباہ کن / محمد بن سلمان کو امید تھی کہ 2022 میں طے پانے والی جنگ بندی اس خطرے کو قابو میں رکھے گی اور یمنی اس دھوکے میں آئیں گے کہ جنگ ختم ہو چکی ہے۔ تاہم، اس موسم گرما سے ـ ایران کے ساتھ امریکہ کے تنازع میں وسعت آنے، بالآخر خود ہی صنعاء کے ہوائی اڈے پر حملے کا حکم دیا، جس سے اس کا اپنا ہی خواب چکنا چور ہو گیا؛ [۔۔۔]
-
آل سعود کا زوال عنقریب
1 | محمد بن سلمان کے زوال کی کہانی، دی اکانومسٹ کی زبانی
دی اکانومسٹ (The Economist) کی رپورٹ کے مطابق، محمد بن سلمان اپنے دورِ اقتدار کے مشکل ترین دور سے گذر رہا ہے۔ "انصار اللہ" کی جانب سے حملے، کمزور ہوتی ہوئی معیشت، اور ڈونلڈ ٹرمپ پر بڑھتا ہوا عدم اعتماد؛ ان سب عوامل نے سعودی ولی عہد کے عزائم کے سامنے ایک سنگین چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔
-
بحیرہ احمر کی نئی ترتیب
آبنائے باب المندب پر سعودی جارحیت تمام ممالک کو نقصان پہنچائے گی، یمن کا انتباہ
یمن کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں روس اور چین کے مستقل نمائندوں کے بیانات کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ سب کو سعودی عرب پر دباؤ ڈالنا چاہئے تاکہ وہ یمن پر جارحیت بند کر دے۔ / باب المندب پر سعودی تسلط کے لئے ہونے والی کوششیں لاحاصل ہیں۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمن کے 5400 مربع کلومیٹر مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا، بریگیڈیئر یحییٰ سریع
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان، بریگیڈیئر یحییٰ سریع نے اعلان کیا کہ یمنی افواج اور انصار اللہ کے مجاہدین کے ایک بڑے آپریشن کے دوران سعودی کرائے کے سینکڑوں سعودی گماشتے، مارے گئے، زخمی ہوئے اور قیدی بنائے گئے جبکہ سرزمین یمن کے یمن کے 5400 مربع کلومیٹر مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمنی محاذ کی تازہ ترین میدانی صورتحال
ایک باخبر ذریعے نے یمن کے محاذ کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: اس وقت یمن کا پورا مغربی ساحل مقاومت (یعنی یمنی فوج اور انصار اللہ کے مجاہدین) کے کنٹرول میں ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آزاد کرائے گئے علاقوں کا رقبہ 4500 مربع کلومیٹر سے تجاوز کر گیا ہے۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمن: انصاراللہ کی کاری ضربیں؛ المخا کے بعد جزیرہ زُقَر بھی آزاد
فرانسیسی خبر ایجنسی رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے آج جمعرات کو اسٹراٹیجک شہر المخا پر قبضے کے بعد بحیرہ احمر کے جنوب میں واقع اسٹراٹیجک جزیرہ زُقَر کو بھی آزاد کرا لیا۔