اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

خصوصی شمارہ | عاشورا خلقت کا راز

اربعینی نکتے؛
اربعین و زیارت، ظاہری و باطنی خوشحالی اور جرم و سزا کی اقسام
اربعین کی جڑیں بھی قرآن میں پیوست ہیں۔ / انبیاء چالیس سال کی عمر میں رتبۂ نبوت پر فائز ہوئے۔ / جس کی عمر چالیس سال تک پہنچے اس سے توقعات بڑھ جاتی ہیں اور اس کی عقل کامل ہوتی ہے۔ روایات میں ہے کہ محلے میں آس پاس کے چالیس گھر پڑوسی سمجھے جاتے ہیں۔ / عرفانی امور میں کہا جاتا ہے کہ چالیس مؤمنین کے لئے دعا کرو تمہاری اپنی دعا بھی قبول ہوگی۔ / کھانے پینے کے احکام میں ہے کہ اگر چالیس روز تک گوشت خریدنے کے لئے رقم نہ ہو تو قرضہ لے کر گوشت خریدو اور چالیس روز سے زیادہ بدن کو گوشت سے محروم نہ رکھو۔ [۔۔۔]
19 اگست، 24 8:07 PM