اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

1 اگست 2023

1:55:45 PM
1384224

ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین؛

ویڈیو/ امریکی ریاست مشی گن میں لبیک یا حسین(ع) کی گونج، جلوس عاشورا اور قرآن کی حمایت میں ریلی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، امام حسین (علیہ السلام) کے حبداروں اور عاشقوں نے امریکی ریاست مشی گن میں، آپ اور آپ کے باوفا اصحاب کی شہادت کے سلسلے میں، جلوسوں کا اہتمام کیا، اور سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت کی۔ اس موقع پر امام حسین (علیہ السلام) کا پرچم ہیلی کاپٹر کے ذریعے لے جایا گیا۔ / 110