امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
تصویری خبر | امریکی سلطنت زوال کی تیز ڈھلان پر پھسل رہی ہے، امریکی اخبار
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکی جریدے دی نیشن نے لکھا: ٹرمپ کے ذہین ترین حامی بھی جانتے ہیں کہ ایران کی جنگ ایک المیہ ہے۔ / نئی بات یہ ہے کہ سب متفق ہیں کہ امریکی سلطنت، زوال کی تیز ڈھلان پر پھسل رہی ہے۔ / ایران کی جنگ نے اس تصویر کو مزید تقویت پہنچائی کہ امریکہ ماضی کی طرح، اپنی مرضی مسلط کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ / یہ بحران امریکہ کی طاقت اور عالمی ساکھ کے گھساؤ اور زوال کی ایک نشانی ہے۔
9 مئی 2026 - 17:37
News ID: 1811943

آپ کا تبصرہ