وعدہ صادق-4؛
تصویری خیر | واشنگٹن کے لئے فیصلہ سازی کی فضا تنگ ہو چکی ہے، سپاہ پاسداران کی انٹیلی جنس تنظیم
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس تنظیم نے ایکس پر لکھا: پینٹاگون کے محاصرے کے لئے ایران کی ڈیڈلائن کا اعلان، واشنگٹن کے خلاف چین، روس اور یورپ کے لب و لہجے میں تبدیلی، کانگریس کے نام ٹرمپ کا انفعالیت پر مبنی خط، ایران کی مذاکراتی شرطیں کو قبولیت، کا ایک مطلب ہو سکتا ہے اور وہ یہ کہ ٹرمپ کو دو میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا: "غیر ممکن کاروائی یا پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ برے سمجھوتے کا انعقاد۔" / امریکہ کے لئے فیصلہ سازی کی فضا تنگ ہو چکی ہے۔
3 مئی 2026 - 17:34
News ID: 1809408

آپ کا تبصرہ