بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ یونیورسٹی پروفیسر اور امریکی ماہر معاشیات نے لکھا: "دوسری عالمی جنگ کے بعد، امریکی طاقت اور اس کے ڈالر نے تیل کی عالمی تجارت کو اپنے کنٹرول میں لے لیا اور یوں امریکی سلطنت قائم ہوئی۔ آج اس سلطنت کا زوال اور آبنائے ہرمز مل کر ایران کو عالمی سطح کی فیصلہ کن طاقت بنا رہے ہیں۔

27 اپریل 2026 - 23:59

ایران عالمی سطح پر فیصلہ کن طاقت ہے، پروفیسر رچرڈ وولف

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha