-
ایران کے میزائل؛
جہاں تک ضرورت ہوگی ایران اپنے میزائلوں کی رینج بڑھا دے گا، بریگیڈیئر جنرل پاسدار اسدی
خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل بریگیڈیئر جنرل پاسدار اسدی نے یورپیوں کے موشک کی صلاحیت کو محدود کرنے کے دعوؤں کے جواب میں وضاحت کی: "ایران کے میزائلوں کی رینج ـ جہاں تک ضرورت ہوگی ـ بڑھا دی جائے گی۔"
-
کارٹون | غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے ٹرمپ کا منصوبہ!
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لئے ٹرمپ نے نیا منصوبہ پیش کیا ہے!!
-
گریٹر اسرائیل: ابراہیم معاہدے پر بمباری؛
'ابراہیم معاہدے' پر کیسے بھروسہ کیا جا سکتا ہے جبکہ غاصب صہیونی 'عظیم تر اسرائیل" کے منصوبے بنا رہے ہیں؟
جب صہیونی واضح طور پر "عظیم تر اسرائیل" کی بات کرتے ہیں اور سرکاری طور پر اعلان کرتے ہیں کہ وہ اپنے پڑوس میں "فلسطین" نامی کسی ریاست کو قبول نہیں کریں گے، تو پھر کسی 'معاہدے' اور 'عہد' پر کیسے اعتماد کیا جا سکتا ہے؟
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
یمنی فوجوں نے خلیج عدن میں MINERVA GRACHT جہاز کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا
یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کرکے تصدیق کی ہے کہ اس ملک کی بحریہ نے ایک فوجی کارروائی کر کے MINERVA GRACHT نامی جہاز کو نشانہ بنایا؛ کیونکہ اس جہاز کی مالک کمپنی نے مقبوضہ فلسطین کے بندرگاہوں میں داخلے پر پابندی کے حکم کی خلاف ورزی کی تھی۔
-
حزب اللہ زندہ و پائندہ ہے؛
ویڈیو | ہم مرد میدان ہیں
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، لبنان کی مقاومت اسلامی سے منسلک 'اعلام الحربی' نے ایک ویڈیو نشر کی ہے
-
بَکْرے کی ماں کَب تَک خَیْر مَنائے گی?
میونخ میں دہشت؛ دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سے شہر لرز اٹھا، ایک ہلاک + نکتہ
جرمن ذرائع نے میونخ میں ایک خونریز واقعے کی اطلاع دی ہے جس کے بعد شہر کی ایک اہم سڑک بند کر دی گئی ہے اور کم از کم ایک شخص کی ہلاکت اور کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
یمن نے امریکہ کے ساتھ جنگ بندی ختم کر دی
خبر ایجنسی روئٹرز کا کہنا ہے کہ یمنی انصار اللہ کی فوجوں نے امریکہ کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی کا خاتمہ کر دیا ہے اور وہ امریکہ سے منسلک جہازوں کو نشانہ بنائیں گی۔
-
مغربی پابندیوں کی ناکامی؛
چین کا پہیہ ایرانی تیل کے بغیر نہیں چلے گا
ماہرینِ اقتصادیات کا اس بات پر اتفاق ہے کہ "ایران پر تیل کی پابندیاں اب کام نہیں کرتیں"۔ یورپی ممالک کا "اسنیپ بیک" (Snapback) طریقہ کار ایک جارحانہ حرکت ہے، جسے ایران کے خلاف مغربی پابندیوں کا آخری ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔ چین اور روس اس اقدام کو غیرقانونی قرار دے رہے ہیں۔
-
-
-
میلاد امام حسن عسکری(ع)؛
مسجد جمکران میں 'إنا علی العہد' کے عنوان سے عوامی اجتماع + ویڈیو اور تصاویر
قم المقدسہ: شہدائے مقاومت کی پہلی برسی کے موقع پر مسجد جمکران میں 'إنا علی العہد' کے عنوان سے عوامی تقریب منعقد ہوئی ، اس موقع پر عوام نے پرچم پھاڑ ڈالا اور مرگ بر امریکہ اور مرگ بر اسرائیل کے نعروں کے ساتھ طفل کش جعلی صہیونی ریاست اور اس کے عالمی اور علاقائی حامیوں سے نفرت اور بیزاری کا اظہار کیا۔
-
ایک سلطنت کا زوال؛
یورپ کے لیے خطرے کی گھنٹی؛ نیٹو تاریخی تبدیلی کے دہانے پر
ٹرمپ یورپ اور امریکہ کے تعلقات کو نئی شکل دینے پر تلے ہوئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ امریکہ اپنی توجہ یورپ سے ہٹا کر اپنی داخلی سرحدوں پر مرکوز کرے۔