ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • وزیراعظم چین کے دورے پر تیانجن شہر پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

    پاکستان

    وزیراعظم چین کے دورے پر تیانجن شہر پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

    وزیراعظم چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات بھی کریں گے جس میں پاک چین دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں پر بات ہو گی

    2025-08-30 16:59
  • یورپی یونین اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرے: اسپین کے وزیر خارجہ کا مطالبہ

    یورپی یونین اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرے: اسپین کے وزیر خارجہ کا مطالبہ

    اسپین کے وزیر خارجہ خوسے مانوئل آلبارس نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ صرف بیانات کافی نہیں، یورپی یونین کو اسرائیل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ معطل کرنا اور تل ابیب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنی ہوگی۔

    2025-08-30 16:55
  • پاکستان اور چین کی دوستی اعتماد کی بنیاد پر ہے: اسحاق ڈار

    پاکستان اور چین کی دوستی اعتماد کی بنیاد پر ہے: اسحاق ڈار

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور اسٹریٹجک ہم آہنگی پر استوار ہیں۔

    2025-08-30 16:47
  • فلسطین کے دفاع میں ایران کا کردار امت مسلمہ کے لیے باعثِ فخر ہے: حافظ نعیم الرحمان

    فلسطین کے دفاع میں ایران کا کردار امت مسلمہ کے لیے باعثِ فخر ہے: حافظ نعیم الرحمان

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایران کی قربانیاں اور کردار فلسطین کے دفاع میں امت مسلمہ کے لیے باعثِ افتخار ہیں، پاکستان کو بھی اسی مزاحمتی راستے پر گامزن ہونا چاہیے۔

    2025-08-30 16:43
  • ویڈيو | بھارت اسرائیل کی حمایت کیوں کرتا ہے؟

    بھارت اسرائیل کے بیچ پریم کا رشتہ؛

    ویڈيو | بھارت اسرائیل کی حمایت کیوں کرتا ہے؟

    مورخہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد جب اسرائیل نے فلسطینی مزدوروں کو نکال باہر کیا اور مزدوروں کی شدید قلت آئی تو بھارتی حکومت نے 100000 ہندی مزدور مقبوضہ فلسطین بھجوا دیئے۔

    2025-08-30 16:41
  • تصویری رپورٹ | امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر حرم امیرالمؤمنینؑ سیاہ پرچموں سے مزین

    تصویری رپورٹ | امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر حرم امیرالمؤمنینؑ سیاہ پرچموں سے مزین

    اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، نجف اشرف میں حرم حضرت علیؑ کو امام حسن عسکریؑ کی شہادت کی مناسبت سے سیاہ پوش کردیا گیا۔

    2025-08-30 16:35
  • لاہور میں موسلادھار بارش، شہر کی سڑکوں پر مزید پانی کھڑا ہوگیا، اربن فلڈنگ کی صورتحال

    لاہور میں موسلادھار بارش، شہر کی سڑکوں پر مزید پانی کھڑا ہوگیا، اربن فلڈنگ کی صورتحال

    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے سڑکوں پرپانی کی سطح میں مزید اضافہ ہوگیا۔

    2025-08-30 16:30
  • دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

    دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ

    ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر دریا کے گرد بند اور نہری نظام کی کڑی نگرانی کی جائے، مراد علی شاہ۔

    2025-08-30 16:23
  • مقبوضہ فلسطین: 'گیدئون کے رتھ' کے پھیے غزّہ کی دلدل میں پھنس گئے / غزہ تر نوالہ نہیں ہے + ایک نکتہ

    غزہ پر مکمل قبضے کا صہیونی منصوبہ!

    مقبوضہ فلسطین: 'گیدئون کے رتھ' کے پھیے غزّہ کی دلدل میں پھنس گئے / غزہ تر نوالہ نہیں ہے + ایک نکتہ

    گیدئون کے رتھ کے عملے کا مقصد حماس کو شکست دینا اور غزّہ پر قبضہ کرنا تھا۔ لیکن 3 ماہ کی جنگ کے بعد، اسرائیلیوں کے اپنے اعتراف کے مطابق، وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکے، اور اب "گیدئون کے رتھ 2" کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ / چار صہیونیوں کے لاپتہ ہونے کے بعد فی الحال صہیونیوں کو کاروائی جاری رکھنے سے روک دیا گیا ہے۔

    2025-08-30 16:21
  • پاکستان: دریائے سندھ میں بھی شدید سیلاب کا خطرہ / دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛

    پاکستان: دریائے سندھ میں بھی شدید سیلاب کا خطرہ / دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب

    پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں بھی شدید سیلابی صورتحال کا خطرہ ہے، 3 سے 4 ستمبر کے دوران 9 سے ساڑھے 9 لاکھ کیوسک تک کے ریلے پنجند ہیڈ ورکس سے گزریں گے / بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث پنجاب میں 39سال کا بدترین سیلاب، بڑے پیمانے پر تباہی جاری، خطرات برقرار، 1400بستیاںزیر آب، 10لاکھ افراد متاثر، سیکڑوں ایکڑ رقبے پر کاشت فصلیں تباہ، اموات 12ہوگئیں۔

    2025-08-30 01:06
  • چین نے افغانستان میں مغرب کا خلا پر کر دیا

    افغانستان امریکیوں کے فرار کے بعد؛

    چین نے افغانستان میں مغرب کا خلا پر کر دیا

    طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد بہت سے مغربی ممالک نے افغانستان کے لئے اپنی ترقیاتی امداد روک دی، لیکن چین نے مختلف راستہ چنا۔ چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (CIDCA) نے نہ صرف امداد کا سلسلہ منقطع نہیں کیا بلکہ اسے افغانستان کے انسانی، اقتصادی اور جغرافیائی سیاسی جہتوں پر اثر انداز ہونے کے ایک کثیر جہتی ذریعہ بنا دیا۔

    2025-08-30 00:42
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom