ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • حماس رہنما کے غدار عرب حکمرانوں کے لئے چھبتے ہوئے طعنے

    حماس رہنما کے غدار عرب حکمرانوں کے لئے چھبتے ہوئے طعنے

    حماس کے رہنما نے تیز اور بے تکلف تقریر میں نہ صرف مذاکرات کی "لاحاصل نمائش" کے خاتمے کا اعلان کیا بلکہ مہلک ڈنک مار کر مغرب اور صہیونی ریاست کے مقابلے میں خوشامدانہ پالیسی پر گامزن عرب حکمرانوں کو بھی بے نقاب کر دیا۔ انھوں نے عرب اور اسلامی اقوام کو اٹھ کر اقدام کرنے کی ترغیب دلائی اور ان سے اپیل کی کہ وہ فلسطین کی طرف پیش قدمی اور اسرائیلی سفارتخانوں کا محاصرہ کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہوں۔

    2025-07-29 18:11
  • 'اسرائیل' کے ہاتھوں "حنظلہ" جہاز کے مسافروں کے ساتھ انتہائی بھیانک برتاؤ کی تفصیلات

    غزہ کے المیے پر امت کی بےحسی اور عالمی حمایت؛

    'اسرائیل' کے ہاتھوں "حنظلہ" جہاز کے مسافروں کے ساتھ انتہائی بھیانک برتاؤ کی تفصیلات

    فرانسیسی رکن پارلیمان گیبریل کیتھالا (Gabrielle Cathala) ، جو غزہ کے لئے انسان دوست امداد لے جانے والے جہاز "حنظلہ" پر سوار تھیں، نے 'اسرائیلی' فوج کے ہاتھوں اپنی گرفتاری اور غیر انسانی سلوک کے بارے میں دل دہلا دینے والے انکشافات کئے ہیں۔

    2025-07-29 14:47
  • اسرائیلیوں نے ہمیں اغوا کیا اور نسل پرستانہ الفاظ سے ہماری تذلیل کی، فرانسیسی رکن پارلیمنٹ

    غزہ میں انسانی المیہ؛

    اسرائیلیوں نے ہمیں اغوا کیا اور نسل پرستانہ الفاظ سے ہماری تذلیل کی، فرانسیسی رکن پارلیمنٹ

    فرانس کی خاتون رکن پارلیمان نے کہا: "میں نے پوچھ گچھ کرنے والوں سے کہا: میں "اسرائیل" کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی وجہ سے حنظلہ جہاز پر ہوں؛ ان کا جواب تھا: "فلسطین کا کوئی وجود نہیں ہے۔"

    2025-07-29 13:41
  • فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل تسلیم نہیں، سعودی عرب

    فلسطین کا دو ریاستی حل؛

    فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل تسلیم نہیں، سعودی عرب

    سعودی عرب نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزاد ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

    2025-07-29 11:07
  • مغربی کنارہ: معروف انسانی حقوق کے علمبردار عودہ ہدالین صہیونی آبادکار کے ہاتھوں شہید

    مغربی کنارہ: معروف انسانی حقوق کے علمبردار عودہ ہدالین صہیونی آبادکار کے ہاتھوں شہید

    صہیونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کے معروف فلسطینی علمبردار عودہ ہدالین یہودی آبادکار کے ہاتھوں شہید ہوگئے۔ / شہادت سے پہلے عودہ نے کے الفاظ تھے "اسرائیلی ہمیں اس طرح سے مٹا رہے ہیں۔‘

    2025-07-29 10:59
  • غزہ میں قتل عام / رواں سال 16 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی

    صہیونی مارنے سے تھک گئے! مسلمان بے حسی سے نہیں!

    غزہ میں قتل عام / رواں سال 16 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی

    2025ء کے آغاز سے اب تک 16 اسرائیلی فوجیوں خودکشی کرچکے ہیں۔

    2025-07-29 10:48
  • نیویارک: فلسطین کے دوریاستی حل پر منعقدہ کانفرنس کا پہلا دن اختتام پذیر /  شریک ممالک کا نمایاں موقف

    فلسطین کا دو ریاستی حل؛

    نیویارک: فلسطین کے دوریاستی حل پر منعقدہ کانفرنس کا پہلا دن اختتام پذیر / شریک ممالک کا نمایاں موقف

    فرانس کے صدر ایمینیول میکخواں نے اعلان کیا کہ وہ ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کریں گے، جس سے دباؤ بڑھنے کی امید ہے۔

    2025-07-29 10:39
  • وقت آگیا ہے فلسطینی ریاست کو یو این کی مکمل رکنیت دی جائے، اسحاق ڈار

    غزہ میں انسانی المیہ؛

    وقت آگیا ہے فلسطینی ریاست کو یو این کی مکمل رکنیت دی جائے، اسحاق ڈار

    پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔

    2025-07-29 10:22
  • اسلامی حکومتیں غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فوری اقدام کریں، اجتہاد و فتویٰ کمیٹی +تصاویر

    غزہ میں انسانی المیے پر علماء کا رد عمل؛

    اسلامی حکومتیں غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے فوری اقدام کریں، اجتہاد و فتویٰ کمیٹی +تصاویر

    عالمی مسلم علماء ایسوسی ایشن نے اعلان کیا کہ 'اسلامی ممالک اور حکومتوں پر قانونی لحاظ سے فرض ہے کہ غزہ میں اپنے محصور بھائیوں اور بہنوں کی نجات کے لئے فوری طور پر اقدام کریں۔

    2025-07-29 01:10
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom