اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ کے دن قوم سے علاقائی اور عالمی صورتحال کے بارے میں اہم خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کے رہنما لبنان کے مقامی وقت کے مطابق رات کے ساڑھے نو بجے خطاب کریں گے۔
.......
/169