اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ میں بیلسٹک میزائل داغا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ کو جس میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے وہ بالدار قسم کا بیلسٹک میزائل ہے۔ یمنی میزائل نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب کے ظالم اتحادی خیمہ میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے۔

.......
/169