اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یمن جنگ میں امریکہ براہ راست سعودی عرب اتحاد کی حمایت کررہا ہے اور وہ مین جنگ کے خاتمہ میں سنجیدہ نہیں ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق تمام شواہد اس بات کا مظہر ہیں کہ امریکہ یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ میں سنجیدہ نہیں ہے اور اس کی تمام پالیسیاں یمنی عوام کے خلاف ہیں۔
.......
/169