15 جولائی 2018 - 19:11
غزہ کے مغرب میں بم دھماکے میں 2 فلسطینی شہید

عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے مغرب میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ الوحدہ برج ٹاور کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ۔ شہداء میں باپ اور بیٹا شامل ہیں جن کے نام احمد منصور حسان اور لوی ہیں۔ غزہ پر اسرائیل کے بہیمانہ حملوں کا فلسطینیوں نے بھی منہ توڑ جواب دیا ہے۔

.......

/169