9 مئی 2018 - 13:10
سعودی عرب کے دارالحکومت ریآض میں 4 بم دھماکہ

عربی اور مغربی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریآض میں 4 بم دھماکے ہوئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریآض میں 4 بم دھماکے ہوئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بم دھماکوں کی صدائیں سنی گئی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169