اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیلی ٹی وی چینل ۱۰ کے مطابق، اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمن نے ایک حیران کن تقرری کرتے ہوئے بدنام زمانہ خفیہ ادارے ’موساد‘ کے ایک اہم سابق عہدیدار کو عرب ممالک کے امور کا انچارج مقرر دیا ہے۔
اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، موساد کے سابق عہدیدار “اریک بن حاییم” کو مشرق وسطیٰ کے امور کا ایلچی مقرر کرکے اسے عرب ممالک کے ساتھ رابطوں کے فروغ کا ٹاسک دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲