اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وہابی دہشت گرد گرہوں تحریر الشام ، جیش النصر اور جیش الحر کے درمیان حماہ کے شمال مغربی علاقہ قلعہ المضیق میں لڑائی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریر الشام نے جیش النصر کے ٹھکانے پر پہلے حملہ کیا جس کے بعد دونوں گروہوں کے درمیان لڑائی شروع ہوگئی جس کے نتیجے میں دو طرف سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169