اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری کی موجودگی میں ایرانی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں ایران کے دفاعی امور اور خطے میں دشمنوں کی سازشوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
.......
/169