13 دسمبر 2017 - 22:58
تصويري رپورٹ: ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے غیر قانونی اور ظالمانہ اقدام کے خلاف دنیا بھر میںم ظآہروں کا سلسلہ جاری ہے۔