اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر تازہ بمباری میں یمن کے 9 شہریوں کو شہید جبکہ متعدد کو زخم کردیا ہے سعودی عرب خطے میں آشکارا طور پر امریکی اور اسرائیلی ایجنڈے پر گامزن ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے مشاف اور شدا علاقوں میں وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔
.......
/169