18 ستمبر 2017 - 12:25
تصویری رپورٹ: لندن میں اسلامی مراکز کے علماء کا اجتماع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اسلامی مراکز کے علماء کا اجتماع منعقد ہوا۔