اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمنی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ساحل پر ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
امریکی سنٹرل کمانڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کا فوجی ہیلی کاپٹر یمن کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جہاز میں سوار 5 افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲