16 مارچ 2017 - 05:14
تصویری رپورٹ: ایرانی کابینہ کا رواں برس کا آخری اجلاس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کا موجودہ ہجری شمسی سال کا آخری اجلاس صدر حسن روحانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔