اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے جنوب مشرق میں بم دھماکے کے نتیجے میں ترکی کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔
اطلاعات کے مطابق سنی علیحدگی پسند کرد پارٹی پ ک ک نے سڑک کے کنارے بم نصب کررکھا تھا جب فوجی قافلہ وہاں سے گزرا تو بم پھٹ کیا جس کے نتیجے میں ترکی کے 2 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ آناتولی کے مطابق دھماکہ دیاربکر میں مارڈین شہر میں ہوا ہے۔
.......
/169