21 اکتوبر 2016 - 14:47
وینزویلا کے صدر سرکاری دور پر کل ایران پہنچیں گے

اپنے قیام کے دوران صدر ماڈورو اپنے ایرانی ہم منصب 'حسن روحانی' سے ملاقات کریں گے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ وینزویلا کے صدر 'نکولس ماڈورو' سرکاری دورے پر کل بروز ہفتہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچیں گے.

اپنے قیام کے دوران صدر ماڈورو اپنے ایرانی ہم منصب 'حسن روحانی' سے ملاقات کریں گے.

اس موقع پر ایران اور وینزویلا کی قیادت کے درمیان توانائی مارکیٹ میں تازہ ترین تبدیلیوں پر اہم مذاکرات متوقع ہیں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲