اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ سال گیس مصنوعات سمیت اپنی برآمدات کا 76 فیصد 153 ممالک میں سے 10 ممالک کو برآمد کیں.
ايراني ٹريڈ ڈويلپمنٹ آرگنائزيشن كے اعداد و شمار كے مطابق، اسلامي جمہوريہ ايران نے سال 2015 ميں 10 مالك چين، عراق، متحدہ عرب امارات، افغانستان، بھارت، تركي، اٹلي، تركمانستان، پاكستان اور عمان كو 27.2 ارب ڈالر ماليت كي برآمدات كيں.
گزشتہ سال متحدہ عرب امارات نے ايران سے 4.9222 ارب ڈالر ماليت كي اشيا درآمد كيں.
سال 2015 ميں اسلامي جمہوريہ ايران سے پاكستان اور اٹلي نے 1.314 ارب ڈالر ماليت كي مصنوعات درآمد كيں جو كہ گزشتہ سال كے برآمد كننان ميں سے سب سے زيادہ تھيں.
ايران سے چين اور عراق نے 7.228 ارب ڈالر اور 6.206 ارب ڈالر كي مصنوعات برآمدات كيں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲