17 اپریل 2016 - 09:34
تصویری رپورٹ: لاریجانی سے فیڈریکا موگرینی کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات اور گفتگو کی۔