29 اکتوبر 2014 - 12:13
امریکی اسرا‏ئیل دوستی

اسرائيلی ذرائع کے مطابق اسرائیل 35 عدد ایف 35 لڑاکا طیارے امریکا سے خریدےگا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق رائیل 35 عدد ایف 35 لڑاکا طیارے امریکا سے خریدےگا۔امریکی لڑاکا طیاروں کی خرید کی قرارداد پر امریکی وزير دفاع چک ہیگل اور اسرائیلی وزیر دفاع موشہ یعلون نے دستخط کئے ہیں۔ اس فوجی قرارداد کے مطابق 20 طیارے جلد ہی اسرائيل کی تحویل میں دے دیئےجائیں گے۔

.......

/169